the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی 14 اکتو بر ( ایجنسیز) ہند و ستا نی پو لیس آ فیسر کو ا قوا م متحد ہ یا اقوا م متحدہ پو لیس ڈیو یز ن کی طر ف سے بین ا لا قوا می فیمیل پیسکیپر ایوا رڈ سے نوا زا گیا ہے ۔ ا نہیں ا فغا ں نستا ن میں اقوا م متحد ہ مشن پر ڈیو ٹی کے دو را ن غیر معمو لی کام ا نجا م دینے کیلئے ایوا ر ڈ



سے نوا زا گیا ہے۔ ا نہو ں نے ا فغا ں نستا ن میں جنسی متا ثر ین اور صنفی پر مبنی تشد د سے متا ثر ہ لو گو ں کی کا فی مد د کی تھی۔ ا نسپکٹر شکتی دیوی ‘ جمو ں و کشمیر پو لیس سے وا بستہ ہیں اور فی ا لحال انہیں ا فغا ں نستا ن میں اقوا م متحد ہ اسسٹنس مشن پر تعنا ت کیا گیا ہے جنہیں سا ل 2014 کا انٹر نیشنل فیمیل پو لیس پیس کیپر ایوا ر ڈ سے نوا زا گیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.